چٹ بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتاب پر جلد کے اوپر نام لکھنے کے لیے کاغذ کا چھوٹا سا ٹکڑا لگایا جانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کتاب پر جلد کے اوپر نام لکھنے کے لیے کاغذ کا چھوٹا سا ٹکڑا لگایا جانا۔